دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
عمر جمشید جمعہ 1 جنوری 2016 15:54
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ یکم جنوری۔2015ء) ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کے تحتدریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد19500کیوسک اور اخراج 8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 10100کیوسک اور اخراج 10100کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد10800کیوسک اور اخراج6000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 8100کیوسک اور اخراج8100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
واپڈا کی رپورٹ کے مطابقجناحبیراج میں پانی کی آمد21700کیوسک اور اخراج 14200کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کیآمد7000کیوسک اوراخراج 11000 کیوسک، تونسہ میں آمد17400 کیوسک اور اخراج 17400کیوسک، پنجند میں آمد4600کیوسک اور اخراج صفر، گدومیں آمد 26500کیوسک اور اخراج 21400کیوسک، سکھربیراج میں پانی کیآمد23800کیوسک اور اخراج صفرکیوسک اور کوٹری بیراج میں پانی کیآمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.