شہریار خان کی علیم ڈار کو 100 میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے پر مبارکباد

جمعہ 1 جنوری 2016 16:35

شہریار خان کی علیم ڈار کو 100 میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے پر ..

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخباریکم جنوری- 2016ء) چیرمین پی سی بی شہریار خان نے علیم ڈار کو 100 میچوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے پر مبارکباد دیدی ، میڈیا سے گفتگو میں شہریار خان کا کہنا تھا کہ علیم ڈار کی خدمات پر پورے پاکستان کو فخر ہے ، انھوں نے نے امپائرنگ میں ہمیشہ بہترین فیصلے کئے ۔