پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جنوری 2016 16:44

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : پشاور اور سوات کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سال کے پہلے ہی دن زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا وٍرد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 178 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :