ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کر دیا گیا ہے ، اعلامیہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جنوری 2016 17:10

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کر دیا گیا ہے ، اعلامیہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ رابطے کے لیے منظور احمد کو رابطہ کمیٹی لندن کے انتظامات سنبھالنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کی قیادت کو شکایات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ندیم نصرت اور مصطفیٰ عزیز آبادی سمیت قاسم علی رضا اور واسع جلیل کو بھی معطل کر دیا گیا ہے ۔ ایم کیو ایم نے ذمہ داران اور رہنماﺅں کو ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی لندن سے رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :