بال لمبے ہونے پر خود ہی تراش لیتی ہوں،سوکی واٹر ہاوس

جمعہ 1 جنوری 2016 17:24

بال لمبے ہونے پر خود ہی تراش لیتی ہوں،سوکی واٹر ہاوس

لاس اینجلس۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) ہالی وڈ ماڈل سوکی واٹر ہاوس نے کہا کہ وہ بال لمبے ہونے پر خود ہی تراش لیتی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل سوکی واٹر ہاوس نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ بال لمبے ہونے پر خود ہی تراش لیتی ہیں کیونکہ انہیں لمبے بال اچھے نہیں لگتے ہیں،اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور معیاری پراڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں یہی انکے خوبصورت بالوں کا راز ہے۔