آرمی چیف کا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کا گوادر، تربت، تلار کا دورہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 21:07

آرمی چیف کا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کا گوادر، ..
گوادر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) آرمی چیف کا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کا گوادر، تربت اور تلار کا دورہ کیا گیا ہے۔ پاک فو کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے گوادر کا دورہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آرمی چیف نے علاقے میں سیکورٹی صورتحال اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لی۔ آرمی چیف کوبلوچستان میں شدت پسندوں کیخلاف آپریشن پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے اس موقع پر عوام اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے دی گئی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کے تعاون سے پاک چین راہداری منصوبے کو کامیاب بنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :