فتنہ تکفیر اور خارجیت کا اصل مقصد مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور مسلم امہ کی مرکزیت کا خاتمہ کرنا ہے ،خلافت کے نام پر مسلمانوں کا خون بہانے والے ہی اسلام اور خلافت کے سب سے بڑے دشمن ہیں ، فتنہ پرور لوگ میڈیاکے ذریعے مایوسیاں پھیلا رہے ہیں ،یہ وقت خاموش رہنے اور آنکھیں بند کرنے کا نہیں ہے
امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 1 جنوری 2016 21:11
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ فتنہ تکفیر اور خارجیت کا اصل مقصد مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور مسلم امہ کی مرکزیت کا خاتمہ کرنا ہے۔ خلافت کے نام پر مسلمانوں کا خون بہانے والے ہی اسلام اور خلافت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ فتنہ پرور لوگ میڈیاکے ذریعے مایوسیاں پھیلا رہے ہیں۔
یہ وقت خاموش رہنے اور آنکھیں بند کرنے کا نہیں ہے۔علماء کرام داعش جیسی تنظیموں کے گمراہ کن عقائد سے لوگوں کو آگاہ اور انہیں بیرونی سازشوں سے بچانے کیلئے کردار اد اکریں۔وہ جامع مسجد القادسیہ میں خطبہ جمعہ کے دوران ہزاروں افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی کی والدہ محترمہ اور کشمیر میں شہید نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ بھی اداکی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.