لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے ڈی این اے کے نمونے لڑکی کے نمونوں سے میچ کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 21:16

لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے ڈی این اے کے نمونے لڑکی کے نمونوں سے میچ کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے ملزمان کے ڈی این اے نمونوں کا رزلٹ آ گیا ہے۔ کیس کے مرکزی ملزم عدنان عدنان ثناء اللہ کے ڈی این اے کے نمونے متاثرہ لڑکی کے نمونوں سے میچ کر گئے ہیں۔ جبکہ باقی 7 ملزمان کے ڈی این اے نمونے متاثرہ لڑکی کے نمونوں سے میچ نہیں کیے۔