نوازشریف نے قوم کودہشت گردوں کیخلاف متحد کر دیا، جس فوج کی پشت پراس کے ہم وطن کھڑے ہوں اسے شکست نہیں دی جاسکتی، اقبال سندھو
جمعہ 1 جنوری 2016 22:12
لاہور۔یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھونے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں اقداربلڈوزاورمنتخب حکومت کوبلیک میل کرنے والے ناکام ونامرا درہے۔ عوام کو دھرناسیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے و ہ کسی ماورائے آئین تبدیلی کے نہیں بلکہ تعمیروترقی کے خواہاں ہیں۔
وزیراعظم میاں نوازشریف نے قوم کودہشت گردوں کیخلاف متحدجبکہ دفاعی اداروں کوقیام امن کیلئے منظم کردیا۔جس فوج کی پشت پراس کے ہم وطن کھڑے ہوں اسے شکست نہیں دی جاسکتی۔عنقریب مادروطن سے پوری طرح دہشت گردی کاصفایاہوجائے گا۔پاک فوج کی مسلسل کامیابیاں خوش آئند اورقابل تحسین ہے ،منتخب قیادت کی نیک نیتی سے قیام امن کا خواب شرمندہ تعبیر ضرورہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.