معروف میزبان عامر لیاقت نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 22:15

معروف میزبان عامر لیاقت نے  اداکار و میزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) معروف میزبان عامر لیاقت نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی شوز کے 2 معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت اور فہد مصفطی ایک دوسرے کی مخالفت کیلئے مشہور ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم اب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب سے دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ فہد ان کے بھائی جیسے ہیں وہ ان سے محبت کرتے ہیں۔ عامر لیاقت نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :