Live Updates

2016 میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے: ماہر علم نجوم آغا بہشتی

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 22:29

2016 میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے: ماہر علم نجوم آغا بہشتی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) ماہر علم نجوم آغا بہشتی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2016 میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہر علم نجوم آغا بہشتی کا کہنا ہے کہ 2016 تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیلئے 2015 کی بنسبت قدرےبہتر سال ثابت ہو گا۔

(جاری ہے)

تاہم اس سال عمران خان کو خاس احتیاط کرنا ہو گی۔ عمران خان کی جانب سے کو خطرہ ہے کوئی خود کش حملہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ عمران خان کو اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا ہو گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :