سب میرین کیبل کے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست رہی
جمعہ 1 جنوری 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) سب میرین کیبل کے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست رہی ۔پروپاکستانی نامی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کو دنیا سے ملانے والی IMEWEسب میرین کیبل متاثرہوئی ہے جس کے بعد اس کی بینڈوتھ پاکستان میں موجود نہیں ۔
(جاری ہے)
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ عالمی سب میرین کیبل مزید ایک ہفتے سے پندرہ دن تک بند رہ سکتی ہے ۔
IMEWEوہ کیبل ہے جو پاکستان میں دوتہائی انٹرنیٹ فراہم کرتی ہے اور اس کے بڑے صارفین میں سے پی ٹی سی ایل ایک ہے یعنی اگر آپ پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں تو یقینا آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگی ‘پی ٹی سی ایل کاکہناہے کہ IMEWEکی عدم دستیابی کی صورت میں انٹرنیٹ کی فراہم کے لیے دیگرسب میرین کیبلز پر کام کررہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.