2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے بپاشا باسو

ہفتہ 2 جنوری 2016 11:52

2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے بپاشا باسو

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکار بپاشا باسو نے کہا ہے کہ 2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2015ء میرے لئے نہ صرف کیریئر بلکہ رشتوں کے اعتبار سے بھی بہت خاص رہا ہے، گزشتہ سال مجھے بہت پیار، ترقی اور خوشیاں ملی ہیں، جس سے میرے رویے میں بھی مثبت تبدیلی رونماء ہوئی ہے اور مجھ میں تحمل مزاجی آگئی ہے۔