آئس ہاکی لیگ ، مونٹریال کینیڈینز نے بوسٹن برونز کو ہرا دیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 12:22

آئس ہاکی لیگ ، مونٹریال کینیڈینز نے بوسٹن برونز کو ہرا دیا

نیویارک (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار2 جنوری- 2016ء) امریکن آئس ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز کی ٹیم نے بوسٹن برونز کو 1 کے مقابلے 5 گولز سے شکست دے دی ۔

(جاری ہے)

امریکن آئس ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز اور بوسٹن برونز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ۔ مونٹریال کینیڈینز کے کھلاڑیوں نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر تابڑتوڑ حملے کیے ۔ مہمان ٹیم مونٹریال کینیڈینز نے 1-5 سے میزبان ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا ۔