کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی‘ہر ممکن کوشش سے دہشتگردوں کا خطے سے صفایا کیا جائیگا‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے مخصوص مائنڈسیٹ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
عمر جمشید ہفتہ 2 جنوری 2016 12:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدرارت امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا اور کہا کہ ہر ممکن کوشش سے دہشت گردوں کا خطے سے صفایا کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے مخصوص مائنڈسیٹ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔
ان کا کہناتھا کہ دہشت گردی،انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے قوانین میں ضروری ترامیم کرکے موثربنایا گیا ہے اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کے لیے موثر اقدامات اٹھائے ہیں جس سے پاکستان سے انتہاپسندوں کا صفایا کیا جا رہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.