بھارت دہشت گرد حملے کا بھرپور جواب دے گا، بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جنوری 2016 13:06
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جنوری 2016 ء) : پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج ، پولیس اور نیشنل سکیورٹی گارڈز نے دہشت گردوں کے حملے کے دوران بھر پور جوابی کارروائی کی۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
راج ناتھ سنگھ نے مزید کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں تاہم اگر بھارت پر کسی نے دہشت گرد حملہ کیا تو ہم اس کا بھر پور جواب دیں گے۔ راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت کسی بھی دھمکی کے جواب میں نرم رویہ اختیار نہیں کرے گا۔ واضح رہے کہ پٹھان کوٹ کی ائیر بیس پر حملے کا الزام بھارتی میڈیا اور بھارت حکام کی جانب سے بھی مبینہ طور پر پاکستان پر عائد کیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.