گلوکار حمیراارشد کی میوزک اکیڈمی کا افتتاح آئندہ ماہ (فروری ) ہوگی

ہفتہ 2 جنوری 2016 13:34

گلوکار حمیراارشد کی میوزک اکیڈمی کا افتتاح آئندہ ماہ (فروری ) ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) گلوکار حمیراارشد کی میوزک اکیڈمی کا افتتاح آئندہ ماہ (فروری ) ہوگی ‘ٹر یننگ کیلئے ریڈیو کے سینئر مو سیقاروں کو استاد کے طور پر رکھا جا ئیگا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ میوزک اکیڈمی میں گلوکاری کے شوقین لڑ کے اور لڑ کیوں کو باقاعدہ تر بیت دی جائیگی اس حوالے سے گلوکارہ حمیر اارشد نے بتایا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد گلوکاری کے شعبے میں آنا چاہتی ہے جن کو تر بیت دینے کیلئے میں نے اکیڈمی شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور ا س سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا ۔