گلوکار راحت فتح علی خان کی نئی آڈیو البم ”عشق “جلد ریلز کی جائیگی

ہفتہ 2 جنوری 2016 13:34

گلوکار راحت فتح علی خان کی نئی آڈیو البم ”عشق “جلد ریلز کی جائیگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) گلوکار راحت فتح علی خان کی نئی آڈیو البم ”عشق “جلد ریلز کی جائیگی جبکہ البم میں صوفیانہ کلام پر مشتمل ہوگا جس میں موسیقی سینئر مو سیقار رابی خان نے تر تیب دی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ میرا نیا آڈیو البم شائقین کو بے حد پسند آئیگا جس کیلئے میں نے ہمیشہ کی طر ح کچھ نیا کر نے کو تر جیح دی ہے ۔