اسلام آباد ، پشاور ، لاہور، سرگودھا، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جنوری 2016 13:43

اسلام آباد ، پشاور ، لاہور، سرگودھا،  لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جنوری 2016 ء) : اسلام آباد ،لاہور، پشاور ، سوات ، لوئر دیر ، مالاکنڈ ، صوابی ، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے البتہ زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ زلزلے کے جھٹکے ملک بھر میں محسوس کئیے گئے، اور پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی شہری اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ، اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے

متعلقہ عنوان :