لاہور میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی والی لڑکی کی پو لیس کی ’’صلح ‘‘کیلئے دباؤ کی وجہ سے خودکشی کی کوشش
کینٹ کچہری میں دوران سماعت متاثرہ لڑکی کے وکلانے لڑکی کی طبیعت خراب کی وجہ سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے مہلت مانگ لی ‘کاروائی6جنوری تک ملتوی ‘ وزیراعلیٰ کے حکم پر زیادتی کا شکار لڑکی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کیلئے 4 رکنی بورڈ تشکیل
ہفتہ 2 جنوری 2016 17:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی والی لڑکی کی پو لیس ’’صلح ‘‘کیلئے دباؤ کی وجہ سے خودکشی کی کوشش جبکہ کینٹ کچہری میں سماعت ہوئی جہاں متاثرہ لڑکی کے وکلانے عدالت سے استدعا کی کہ متاثرہ لڑکی کی طبیعت خراب ہے اس لئے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے مہلت دی جائے‘ عدالت نے متاثرہ لڑکی کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 6 جنوری تک مہلت دیدی ہے‘ وزیراعلی پنجاب نے کے حکم پر زیادتی کا شکار لڑکی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کیلئے 4 رکنی بورڈ تشکیل دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کے حکم پر زیادتی کا شکار لڑکی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کیلئے 4 رکنی بورڈ تشکیل دیدیا ہے ‘شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کرا کے دوبارہ رپورٹ پیش کی جائے جبکہ دوسری جانب زیادتی کیس کی کینٹ کچہری میں سماعت ہوئی جہاں متاثرہ لڑکی کے وکلانے عدالت سے استدعا کی کہ متاثرہ لڑکی کی طبیعت خراب ہے اس لئے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے مہلت دی جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.