حکمرانوں کی ترجیحات کامحوران کااپنا کاروبار ہے ، شریف برادران ون مین شو اورشعبدہ بازی چھوڑیں اورعوام کوڈیلیورکریں
پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا استقبالیہ تقریب سے خطاب
ہفتہ 2 جنوری 2016 17:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ترجیحات کامحوران کااپناکاروبار ہے ۔دوسروں کودینے کیلئے ان کے پاس ایک ٹیڈی پیسے کاریلیف نہیں۔مشاورت کے بغیرکی جانیوالی اصلاحات سے عوام کی زندگی میں انقلاب نہیں آئے گا۔حکمران بھائی ون مین شو اورشعبدہ بازی چھوڑیں اورعوام کوڈیلیورکریں۔
عدلیہ سمیت مختلف طبقات کی تنقیدکے باوجود گڈگورننس میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ان کی نام نہاد ٹیکس ایمنسٹی سکیم بھی ایک بڑے مالیاتی اسکینڈل کاسبب بنے گی ۔حکمران ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ اعدادوشمار میں بھی ہیراپھیری کے ماہر ہیں۔وہ ہفتہ کو خدابخش کالونی میں اپنے ڈیرے پرکارکنوں کے اعزازمیں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.