بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان آکر کھیلنے کیلئے تیار ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر
پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ، سیریز کی حتمی منظوری آئی سی سی نے دینی ہے، نور ہلال سیف الرحمان
ہفتہ 2 جنوری 2016 19:59
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر نورہلال سیف الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان آکر کھیلنے کیلئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے تیار ہے، سیریز کی حتمی منظوری آئی سی سی نے دینی ہے۔ پاکستان آکر کھیلنے کیلئے سیکیورٹی کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بہت جلدبنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان آکر کھیلے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.