پی ایس ایل کرکٹ ٗلاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب (کل) ہوگی
ہفتہ 2 جنوری 2016 21:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی تقریب رونمائی (کل)اتوار کو ہوگی ٗپاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
لاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل ٗپاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی ٗڈیوائن براوو ٗکیون کوپر اور آل راؤنڈر عبدالرزاق شامل ہیں ٗایونٹ کا آغاز 4فرووری سے ہوگا ٗ5فروری کو لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا ایونٹ کیلئے لاہور قلندر نے کے لوگو کی رونمائی اتوار کو ہوگی۔ تقریب میں ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی رونمائی کیساتھ ٹیم کا ترانہ بھی بجایا جائیگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.