رحمان سافٹ نے اپنی ویب سائٹ کا باقاعدہ اجرا کر دیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 21:32

لاہور۔2 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جنوری۔2016ء)آئی ٹی کے معروف ادارہ رحمان سوفٹ نے یہاں ہفتہ کے روز گولڈ مائن پلازہ فیروز پورروڈ پر اپنی ویب سائیٹ net․rehmansoft․www کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رحمان سوفٹ کے چیئرمین خلیل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارہ کے آئی ٹی ماہرین کی ٹیم بزنس کمیونٹی اور معاشرے کے دیگر طبقات اور افراد کو ویب سائٹ ڈویلپمنٹ ، ویب سائٹ، ڈیزائننگ، ویب سائٹ، ہو سٹنگ گرافک ڈیزائننگ اور پرنٹ میڈیا سے متعلقہ تمام سروسز مہیا کی جائیں گی۔