پنجاب حکومت اورترک ادارے ٹوکی کے مابین معاہدہ
وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ترک صدر اوروزیراعظم کا خصوصی طورپر شکریہ ادا کیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 22:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ترکی کے ادارے ٹوکی کے ساتھ معاہدے کی تقریب کے اختتام پرپاک ترک دوستی زندہ باد ،ترک صدر رجب طیب اردگان زندہ باد،ترک وزیراعظم احمد داؤد اگلو زندہ باد،وزیراعظم محمد نوازشریف زندہ باد،کم لاگت ہاؤسنگ سکیم زندہ باد پر اپنی تقریرختم کی۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اپنے خطاب میں ترک صدر اوروزیراعظم کاخصوصی طورپر شکریہ اداکیا اورکہا کہ پنجاب میں کم لاگت کی ہاؤسنگ سکیموں کی تعمیر میں ترک ادارے ٹوکی کے ساتھ فنی معاونت کا معاہدہ ترک قیادت کا پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.