پاکستان قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میچ میں گلابی گیند کا تجربہ کرے گا
ہفتہ 2 جنوری 2016 22:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) پاکستان رواں سال آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ ڈے،نائٹ ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کیلئے اتوار سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میچ میں گلابی گیند کا تجربہ کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے شکیل شیخ نے کہا ہم نے 2011 میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں نارنجی گیند اور پھر 2012 میں گلابی گیند کا تجربہ کیا۔
آسٹریلیا نے ہمیں رواں سال ڈے،نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کی پیشکش کی ہے لہٰذاگلابی گیند سے فائنل میچ کھیلنے سے ہمیں جائزہ لینے میں مدد ملے گی۔مصباح الحق اور یونس خان کی کپتانی میں بالترتیب سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز اور یونائٹڈ بینک کے درمیان اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل میچ شروع ہونے جا رہا ہے اور بورڈ پہلے ہی اس میچ کیلئے آسٹریلیا سے گلابی گیندیں منگوا چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.