وزیراعظم قومی صحت پروگرام دکھی انسانیت کی بہترین خدمت ہے‘ مریم نواز نے کریڈٹ لئے بغیر سخت محنت سے منصوبے کو حقیقت بنایا‘صحت پروگرام کے تحت بہترین سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج کی سہولتیں مہیا ہوں گی
مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 3 جنوری 2016 11:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ وزیراعظم قومی صحت پروگرام دکھی انسانیت کی بہترین خدمت ہے‘ مریم نواز نے کریڈٹ لئے بغیر سخت محنت سے منصوبے کو حقیقت بنایا۔ وہ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صحت پروگرام کے تحت بہترین سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج کی سہولتیں مہیا ہوں گی۔
صحت اور تعلیمی اصلاحات پروگرام سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم قومی صحت پروگرام فلاحی ریاست کی جانب اہم قدم ہے۔ پروگرام سے بے سہارا لوگوں کو احساس محرومی ختم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ زیراعظم قومی صحت پروگرام دکھی انسانیت کی بہترین خدمت ہے‘ مریم نواز نے کریڈٹ لئے بغیر سخت محنت سے منصوبے کو حقیقت بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.