قطرینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور کی جوڑی کو بہترین قرار دیدیا گیا
اتوار 3 جنوری 2016 12:10
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) معروف اداکارہ قطرینہ کیف اور اداکار آدتیہ رائے کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”فتور “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دونوں اداکاروں کی فلم سے ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں جوڑی کو رومانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد اور اداکاروں کے پرستاروں کی طرف سے انکی جوڑی کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔
واضح رہے ابھیشک کپور کی ”فتور“ مایہ ناز ناول نگارچارلس ڈکنز کے شہرہ آفاق ناول ”گریٹ ایکسپکٹیشنز“کی کہانی پر فلمائی جا رہی ہے۔قطرینہ کیف کی ”فتور“ کا پہلا ٹریلررواں سال4جنوری کے روزریلیز کر دیا جائے گا۔علاوہ ازیں فلم بھی رواں سال کے وسط میں ملک بھر کے سینما گھروں میں نماش کیلئے پیش کردی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.