فہد مصطفی میرے بھائی جیسے ہیں اور میں ان سے محبت کرتا ہوں ،ڈاکٹر عامر لیاقت

اتوار 3 جنوری 2016 13:04

فہد مصطفی میرے بھائی جیسے ہیں اور میں ان سے محبت کرتا ہوں ،ڈاکٹر عامر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) پاکستان کے مشہورو معروف میزبان عامر لیاقت نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی شوز کے دو معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت اور فہد مصطفی ایک دوسرے کی مخالفت میں بیانات دیتے رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا کہ فہد ان کے بھائی جیسے ہیں اور میں ان سے محبت کرتا ہوں،وہ بہت اچھے اداکارہ اور میزبان ہیں اس بات کا کسی کو کوئی شک نہیں۔

متعلقہ عنوان :