سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑے کا حکم

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 3 جنوری 2016 13:13

سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑے کا حکم

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2016ء) سعودی عرب نے ایرانی سفیر کو 25 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے، یاد رہے کہ سعودی عرب میں شیعہ رہنما کو پھانسی دیئے جانے کیخلاف عوام نے احتجاج کیا اور اس دوران سعودی سفارتخانے میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور سفارتخانے کو آگ لگا دی تھی جس کو بعد سعودی عرب میں ایرانی سفیر کو طلب کیا گیا تھا۔