ہدایتکار پرویز رانا کا2015ء میں اعلان کی جانیوالی فلم ” دشمن رانی“ کو نئے میں شروع کر کے مکمل کرنے کے عزم کا اظہار
اردو فلم کا پراجیکٹ بھی شروع کریں گے ،مرکزی کردار کیلئے ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کو لینے کا اعلان ،مارچ میں کراچی جائینگے
اتوار 3 جنوری 2016 13:18
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) ہدایتکار پرویز رانا نے 2015ء میں اعلان کی جانے والی پنجابی فلم ” دشمن رانی“ کو 2016ء میں شروع کر کے مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے،نئے سال میں پنجابی فلم کے ساتھ اردو فلم بھی بنائیں گے ۔
(جاری ہے)
پرویز رانا نے گزشتہ سال پنجابی فلم ”دشمن رانی “بنانے کا فیصلہ کیا تھا مگر اداکارہ نرگس کی جانب سے تاریخیں نہ ملنے فلم کی وجہ سے اس پراجیکٹ کا آغاز نہ ہو سکا تاہم اب پرویز رانا نے دوبارہ اپنے عزم کو دہراتے ہوئے شان اور نرگس کو کاسٹ کرنے کے بعد دوبارہ پنجابی فلم دشمن بنانے کا تہیہ کرلیا ہے ۔
اس کے ساتھ وہ ایک اردو فلم بنانے کی بھی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کی کاسٹ کا تعلق کراچی سے ہوگا ۔انکی اردو فلم میں ہمایوں سعید او رماہرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گی ۔اس حوالے سے پرویز رانا مارچ میں کراچی جائیں گے جہاں وہ فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد شوٹنگ کا آغاز کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.