”لفظ جنوری ،تبدیلی کا دیوتا “

رومی سلطنت میں 153 قبل مسیح میں یکم جنوری کو تمام تر عمال مقرر کرنے کا رواج چلا آ رہا ہے

اتوار 3 جنوری 2016 13:52

”لفظ جنوری ،تبدیلی کا دیوتا “

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) رومی سلطنت میں 153 قبل مسیح میں یکم جنوری کو تمام تر عمال مقرر کرنے کا رواج چلا آ رہا ہے لفظ جنوری کا تعلق رومن لفظ جینس سے ہے جو رومیوں کے ہاں تبدیلی کا دیوتا کہلاتا تھا یہی وجہ ہے جنوری کی پہلی تاریخ کو سال کے آغاز کے لئے چنا گیا ایک رپورٹ کے مطابق مختلف قومیتوں کا کہنا ہے کہ دسمبر کے بعد بدروحوں کو بھگایا جاتا تھا اور اس کے لئے توپوں اور دیگر اقدامات کئے جاتے تھے نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی روایت کا آغاز 1709 میں کیا گیا ۔