محمد عامر کی حمایت میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم بھی میدان میں آگئے
اتوار 3 جنوری 2016 14:03
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی حمایت میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم بھی میدان میں آگئے‘ نیوزی لینڈ ٹیم کے قائد برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ محمد عامر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پاکستانی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہئے۔
فاسٹ باؤلر نے اپنے کئے کی سزا پوری کرلی ٹیم میں واپسی اس کا حق ہے۔(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت کی حمایت کردی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ گرین شرٹس کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران باصلاحیت فاسٹ باؤلر محمد عامر کو شامل کیا جانا چاہئے اور محمد عامر کو شک کا فائدہ دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ محمد عامر بہت ہی باصلاحیت باؤلر ہیں اور وہ پاکستانی ٹیم میں واپسی کے مستحق ہیں انہوں نے اپنی سزا پوری کرلی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.