پنجاب بھر میں خواتین میں حکومت کی طرف سے جانور فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ‘راشدہ یعقوب
لائیوسٹاک اور زراعت میں خواتین کے نمایاں کردار سے ملکی معیشت پھولے گی ، دیہات میں رہنے والوں کی تقدیر بدل دے گی
اتوار 3 جنوری 2016 14:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء ) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ ٹھیکیدار مافیا کے خاتمے کیلئے صوبہ میں ماڈل مویشی منڈیوں کا جال بچھا رہے ہیں جس کا آغاز شیخوپورہ سے کر دیا گیا ہے اور ماڈل مویشی منڈیوں کے قیام سے پرچی مافیا کا خاتمہ ہوگا اور مویشی پال افراد کو اپنے جانور کی صحیح قیمت مل سکے گی ۔
انہوں نے کہاکہ پنجاب بھر میں خواتین میں حکومت کی طرف سے جانور فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کٹوں کو فربہ کر نے والوں اور انہیں پالنے والو ں کی امداد دینے کے لئے دو منصوبے شروع کردئیے گئے ہیں ،دیہی خواتین ان منصوبوں سے فائدہ اٹھا کر مالی امداد حاصل کریں، لائیو سٹاک اور زراعت کی ترقی کے لئے خواتین زرعی سائنسدان کی کمی ہر سطح پر محسوس کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.