نئی اردو فلم ”سکندر“ کو ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی

اتوار 3 جنوری 2016 15:06

لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) فلمسٹار و ہدایت کار معمررانا نے اپنی نئی اردو فلم ”سکندر“ کو رواں برس کے دوران ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ۔

(جاری ہے)

فلم کی ایک شوٹنگ دسمبر 2015 ء میں کراچی کی مختلف لوکیشنز پر مکمل کر لی گئی جبکہ نئے اسپیل کا آغاز رواں ماہ میں جلد کیا جائے گا۔معمر رانا کی اس فلم میں فلمسٹار ندیم‘حیا علی‘ معمررانا اور دیگر بہت سے فنکار کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :