عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 5جنوری کو واپس بیرون ملک جانے کا اعلان کر دیا

اتوار 3 جنوری 2016 19:34

عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 5جنوری کو واپس بیرون ملک ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا 5جنوری کو واپس بیرون ملک جانیکا اعلان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عوامی تحر یک کے سر براہ گزشتہ ماہ تقر یبا ایک سال بعد پاکستان واپس آئے اور اب وہ 4اور 5جنوری کی در میانی شب لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے جہاں سے وہ مر اکش سمیت دیگر ممالک میں مختلف عالمی کانفر نسوں میں شر کت کر یں گے اور عوامی تحر یک کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ماہ بھی دوبارہ پاکستان آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :