مارچ میں اپنی اگلی فلم ”آنکھیں ٹو‘ ‘کی شوٹنگ شروع کروں گا‘امیتابھ بچن
پیر 4 جنوری 2016 11:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اچھے دوست اور تامل سپر اسٹار رجنی کانتھ نے انہیں بلاک بسٹر فلم ’روبوٹ‘ میں ولن کا کردار کرنے سے منع کیا تھا۔ مارچ میں اپنی اگلی فلم ”آنکھیں ٹو‘ ‘کی شوٹنگ شروع کروں گا-2010 کی اس تامل فلم کے ڈائریکٹر شنکر تھے جبکہ مرکزی کاسٹ میں رجنی کانتھ اور ایشوریا رائے بچن نمایاں تھے۔
امیتابھ نے ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ شنکر ان کے پاس آئے اور روبوٹ میں ولن کے کردار کی پیشکش کی۔’میں نے رجنی کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ لوگ مجھے ولن کے کردار میں قبول نہیں کریں گے لہٰذا میں یہ کردار نہ کروں، اور میں نے ایسا ہی کیا۔اطلاعات ہیں کہ امیتابھ کو ’روبوٹ ٹو‘ میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی۔(جاری ہے)
اس پر لیجنڈ اداکار نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسی کوئی آفر نہیں ہوئی۔
یہ بھی قیاس آرئیاں ہیں کہ وہ ’دھوم 4‘ کا حصہ ہوں گے جس پر امیتابھ نے کہا کہ انہوں نے خود یہ خبر پہلی مرتبہ سنی۔73 سالہ اداکار بیجو نمبیار کی فلم ’وزیر‘ میں فرحان اختر کے ساتھ سینما اسکرینوں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مارچ میں وہ اپنی اگلی فلم ’آنکھیں ٹو‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.