امریکن ہارر فلم ”دی بوائے“ 22جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
پیر 4 جنوری 2016 12:00
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم ”دی بوائے“ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جیرڈ بریز،رین ولسن،ڈیوڈ مورس،بل سیج،مائیک ووگل اور زلیخا رابنسن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ڈینیل نوح کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.