بے نظیر بھٹو قتل ، تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر
پیر 4 جنوری 2016 12:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) بے نظیربھٹو کے قتل سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کردی گئی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کور ٹ میں دائر کی جانیوالی آئینی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بے نظیر بھٹو سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات کی لیکن ابھی تک کسی بھی ادارے کی جانب سے رپورٹ کو منظر عام پرنہیں لایا گیا جس سے سکیورٹی میں غفلت برتنے والے افراد سمیت اس وقت کے حکومتی عہدیداروں کی ذمہ داری کا تعین نہیں ہوسکا ، لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ رپورٹس کو منظر عام پر لانے کا حکم دیا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.