پوجا بھٹ بھی فلم ”ہومن جہاں“ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

فلم میں اداکاری اور ہدایت کاری کو دیکھ بے حد متاثر ہوں،پوجا بھٹ

پیر 4 جنوری 2016 13:45

پوجا بھٹ بھی فلم ”ہومن جہاں“ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) پاکستانی فلم ”ہو من جہاں“ کی ریلیز کے نہ صرف پاکستانی انڈسڑی شخصیات بلکہ بالی وڈ اداکارہ اور ہدایت کارہ پوجا بھٹ بھی اس فلم کی تعریفیں کرتی نظر آئیں۔

(جاری ہے)

حال ہی میں فلم ”ہو من جہاں“ کے پریمئیر کے موقع پر پوجا بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم ”ہو من جہاں“ ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے۔ پوجا کا کہنا تھا فلم ”ہو من جہاں“ کی پروڈکشن، اداکاری اور ہدایت کاری کو دیکھ کر وہ بے حد متاثر ہوئی ہیں اور انہوں نے فلم کے ہدایت کار کو فلم کی کامیابی کی مبارک باد بھی دی