وزیرا علیٰ شہباز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

پیر 4 جنوری 2016 14:19

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں پنجاب سمیت امن و امان کی مجموعی صورتحال اوردیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔