ہمیں (ن)لیگی ایکشن پلان نہیں اصل ایکشن پلان چاہیے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پیر 4 جنوری 2016 15:28

ہمیں (ن)لیگی ایکشن پلان نہیں اصل ایکشن پلان چاہیے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں (ن)لیگی ایکشن پلان نہیں بلکہ اصل ایکشن پلان چاہیے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں (ن) لیگی ایکشن پلان نہیں بلکہ اصل ایکشن پلان چاہیے۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے چند دن قبل قومی ایکشن پلان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے (ن) لیگ کا ایکشن پلان کہا تھا۔