معروف گلوکارہ شکیرا نے کرکٹ میں بھی چھکا لگادیا

پیر 4 جنوری 2016 15:58

معروف گلوکارہ شکیرا نے کرکٹ میں بھی چھکا لگادیا

بگوٹا (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4 جنوری- 2016ء) کولمبیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ شکیرانے گلوکاری کے میدان میں چھکے لگانے کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں زور دار چھکا لگادیا ہے ۔

(جاری ہے)

شکیرا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اپنی گلوکاری کی دنیا سے کچھ وقت نکال کر کرکٹ کی پریکٹس کی جہاں زور دار چھکا لگاکر شائقین کو خوش کردیا ۔

متعلقہ عنوان :