احمدیار، پولیس کے منشیات فروشی کے اڈوں پر چھاپے ،5 افراد گرفتا ر،46لیٹر شراب اور چرس برآمد کرلی

پیر 4 جنوری 2016 16:54

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء ) پولیس کے منشیات فروشی کے اڈوں پر چھاپے ،5 افراد گرفتا ر،46لیٹر شراب اور چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس نے ماچھی سنگھ میں مخبر کی اطلاع پر شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر نوراحمد کو گرفتار کرکے 25 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گاؤں 58/EB سے مشتاق احمد، فیصل چوک سے اظہر عباس ،فتح چوک سے محمد رمضان 21 لیٹرشراب سمیت گرفتار کرلیا اور نواحی گاؤں 77/EBسے خضر حیات کو گرفتار کرکے250 گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :