بے نظیربھٹو کے قتل سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر
ذیشان حیدر پیر 4 جنوری 2016 19:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء) بے نظیربھٹو کے قتل سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کردی گئی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار بیرسٹر ظفرج اﷲ کی جانب سے سپریم کور ٹ میں دائر کی جانیوالی آئینی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بے نظیر بھٹو سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات کی لیکن ابھی تک کسی بھی ادارے کی جانب سے رپورٹ کو منظر عام پرنہیں لایا گیا جس سے سکیورٹی میں غفلت برتنے والے افراد سمیت اس وقت کے حکومتی عہدیداروں کی ذمہ داری کا تعین نہیں ہوسکا ، لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ رپورٹس کو منظر عام پر لانے کا حکم دیا جائے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.