ماڈل ٹاون کیس میں انصاف نہ ہوا تو رائیونڈ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے: طاہر القادری

muhammad ali محمد علی پیر 4 جنوری 2016 19:34

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4جنوری 2016 ء) طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاون کیس میں انصاف نہ ہوا تو رائیونڈ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ماڈل ٹاون کیس کی اب باقائدہ پیروی کی جائے گی۔ طاہر القادری نے دھمکی دی ہے کہ اگر ماڈل ٹاون کیس میں انصاف نہ ہوا تو رائیونڈ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔

متعلقہ عنوان :