Live Updates

عمران خان نے کینسر کے مرض میں مبتلا شخص انور اللہ خان کی ملاقات کی خواہش پوری کردی

muhammad ali محمد علی پیر 4 جنوری 2016 22:20

عمران خان نے کینسر کے مرض میں مبتلا شخص انور اللہ خان کی ملاقات کی خواہش ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4جنوری 2016 ء) عمران خان نے کینسر کے مرض میں مبتلا شخص انور اللہ خان کی ملاقات کی خواہش پوری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا ایک شخص انور اللہ خان کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

عمران خان نے اب اس شخص کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اس سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :