نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا

منگل 5 جنوری 2016 12:34

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا ..

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 15 جنوری کو آک لینڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز 25 جنوری کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :