اداکارہ میرا پانڈے کا بچہ گود لینے کی بجائے اپنے بچوں کو گود میں کھیلائیں تو زیادہ اچھا ہو گا‘ فلمسٹار ثناء کا مشورہ

منگل 5 جنوری 2016 13:13

اداکارہ میرا پانڈے کا بچہ گود لینے کی بجائے اپنے بچوں کو گود میں کھیلائیں ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا پانڈے کا بچہ گود لینے کی بجائے اپنے بچوں کو گود میں کھیلائیں تو زیادہ اچھا ہو گا۔

(جاری ہے)

اداکارہ ثناء نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ میرا اچھی اداکارہ ہیں اور میرے خیال میں اب تک ان کو شادی کر کے اپنا گھر بسا لینا چاہیے تھا ۔ میرا ان کو مشورہ ہے کہ وہ پانڈے کے بچے کو گود لینے کی بجائے آئندہ آنے والے سالوں میں اپنے بچوں کو گود میں کھیلائیں تو بہت خوبصورت نظر آئیں گی اور یہ میرا جیسی مخلص ساتھی فنکارہ کو مشورہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :