دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
عمر جمشید منگل 5 جنوری 2016 13:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء) ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کے تحت دریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد20600کیوسک اور اخراج 8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 10400کیوسک اور اخراج 10400کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد10000کیوسک اور اخراج6000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 6400کیوسک اور اخراج6400کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
واپڈا کی رپورٹ کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد20300کیوسک اور اخراج 15700کیوسک،چشمہ میں آمد14900کیوسک اوراخراج 15600 کیوسک، تونسہ میں آمد15700 کیوسک اور اخراج 15700کیوسک، پنجندمیں آمد6400کیوسک اور اخراج6400، گدومیں آمد 20900کیوسک اور اخراج 12200کیوسک، سکھربیراج میں پانی کی آمد13600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک جبکہ کوٹری بیراج میں پانی کی آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.